“ویرہ “ جو زیادہ عقل مند ہوتے ہیں نہ وہ ایسی غلطی کر جاتے ہیں کہ ان کی ذہانت ان پر قہقہ لگاتی ہے. مجھے تکیف اس بات سے ہوئ کے میں انجان رہی…. مجھے انجان رکھا گیا !
Yaraam by Sameera Hameed
“آبدارعبید “ دیکھو میں ابھی بھی اس شخص کو سوچ رہی ہوں کیا یہ عشق ہے؟؟ یاکوئ آسیب ؟؟ Namal by Nimra Ahmad
“منہاج“ میں تم سے آخری ملاقات کی بہت بڑی قمت چکائ ہے ملکہ ۔ Nelam ka Marqat by Deeba Tabassum
“نورالہدیفاروقی “ سنا تھا پیار میں لوگ مر جاتے ہے.پر کسی کو مرتے نہیں دیکھا تھا, تم مر گئ تو یقین آ گیا اک امید بندھ گئ کہ ایک دن میں بھی تم سے محبت کرتے کرتے مر جاؤں گا۔ Ishq e Aatish by sadia Rajpoot
“علیزےسکندر“ میں چاہتی ہوں کہ وہ ٹھیک رہے, پریشان نہ ہو, خوش رہے, پھر چاہیے اس کی زندگی میں کوئی علیزے سکندر نہ ہو۔ Amarbail by Umera Ahmad
” عمرجہانگیر“ اس نے علیزے کو دیکھا, بے اختیار اس نے سانس لینے کے کوشش کی ,پھر اس نے اس کے ساتھ جنید کو دیکھا تو وہ اگلی سانس نہیں لے سکا۔ Amarbail by umera Ahmad
“ملیحہفاروقی“ اس نے کہا تھا کہ وہ مر جاۓ گی اور وہ مر گئ۔ Ishq e Aatish by Sadia Rajpoot
“عائشےگل“ رہی محبت کی بات تو وہ اچھی لڑکیوں کو بھی ہو جاتی ہے لیکن جب انہیں پتا چلتا ہے کہ وہ محبت انہیں نہیں مل سکتی تو وہ خاموش ہو جاتی ہیں۔ Jannat ky patty by Nimra Ahmad
“وجدانمصطفی “ ملیحہ مر چکی ہے وجدان اور اسی دن وجدان بھی مر گیا۔ Ishq e Aatish by Sadia Rajpoot
“ایڈمبنمحمد“ تالیہ کے بعد میں نے کبھی دوست نہیں بناۓ۔ Haleem by Nimra Ahmad
“ہاشمکاردار“ اس کا دل ٹوٹا تھا اور ایسا لگ رہا تھا کہ ابھی تک خون رس رہا ہو۔
Namal by Nimra Ahmad
“حنینیوسف “ محبت رہے نہ رہے یادیں آخری سانس تک رہیتی ہیں۔